Monday 29 May 2017

چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی ڈرون مچھلی تیار کرلی

drone fish

بیجنگ:ڈرون تو ویسے بہت سے ہوتے ہیں پر یہ ڈرون آپ نے پہلے کبھی نہ ہی دیکھا ہوگا اور نہ ہی سنا 
ہوگا، جی ہاں چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی ڈرون مچھلی تیار کرلی۔ جو 200فٹ کی گہرائی تک پانی
میں جاسکتی ہے۔اور کیمرہ کی مدد سے پانی کے اندر کے خوبصورت اور حیرت کے قابل نظارا دکھاتی
ہے۔

ڈرون مچھلی میں لالٹین اور معیاری،،فورکی،،کیمرے لگائے گئے ہیں۔ جسے موبائل کے زریعے بھی چلایا
جاسکتا ہے۔بیٹری کی چارجنگ ختم ہونے کی صورت میں ڈرون مچھلی واپس پانی کی سطح پر آجاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment