Thursday 11 May 2017

شب برات آج ملک بھر میں عقیدت اور احترام سے منایا جائے گا

shab e barat 2017 image

شب برات آج پاکستان میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔ اس حوالہ سے ملک بھر میں چھوٹی
بڑی مسجدوں میں عبادت اور محفل کے تقریبات کا بندوبست کیا گیا ہیں۔

جس میں عالم شب برات کی فضیلت بیان کرے گے۔ شب برات میں لوگ قبرستان میں اپنے پیاروں کے لئے
فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔ اور مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔ 

ملک بھر میں شب برات کے اس موقع پرسیکورٹی کا سخت انتظام کیا ہیں۔

No comments:

Post a Comment