Wednesday 10 May 2017

اپنے کیریئر کے آغاز کے دوران سفارشی طور پر کام کیا۔ جاوید شیخ کا اعتراف

javed shaiekh new loking

سینیئر اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ شروعاتی کیریئر کے دوران سفارشی طور پر کام کیا۔ ریڈیو
ٹی وی، اور فلم میں ایکسٹرا رول ادا  کیا۔ اور بعد میں خود کی محنت سے آج اس مقام میں پھنچا ہوں۔

جاوید شیخ نے ایک انٹرویو کےدوران کہا کہ میں نے اپنے فلمی دور میں تمام اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہیں
جاوید شیخ کا مزید کہنا تھا کہ  آج کے اس دور میں نئے ٹیلنٹ کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ فلم نا معلوم
افراد میں اداکار محسن کی اداکاری نے مجھے بے حد متاثر کیا ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں جاوید شیخ نے بتایا کہ مائرہ خان ،بشرا انصاری جیسی مشہور اداکارا اور 
طلعت حسین جیسے بہترین اداکار کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔   

No comments:

Post a Comment