Friday 12 May 2017

کراچی ڈولپمنٹ اتھارٹی سرجانی ٹاون سیکٹر دس میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

K D A

کراچی: ڈولپمنٹ اتھارٹی سرجانی ٹاون سیکٹر دس میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کیا ۔ جس میں  کروڑوں
روپے کی زمین قبضہ مافیا سے واپس لے لی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سرجانی ٹاون سیکٹر دس میں سرکاری قبضہ ہوئی زمین کے خلاف کراچی ڈولپمنٹ
اتھارٹی نے آپریشن کیا ہیں۔ جس میں سرکاری زمین پر بنی عمارتیں گرا دی گئی۔ کراچی ڈولپمنٹ اتھارٹی حکام
کا کہنا ہیں ۔کہ یہ زمین کروڑوں روپے کی مالیت ہیں۔ جو مکمل طور پر قبضہ ہو گئی تھی۔اور چائینہ کٹنگ کے
مطابق قبضہ مافیا نے غیر قانونی طور پر بیچھنا شروع کردیا تھا۔

آپریشن کے دوران زمین پر بنی ہوئی عمارتیں گرا دی گئی ہیں۔ اور زمین سے مکمل طور پر قبضہ ختم کردیا ہیں۔
ڈولپمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ، آپریشن کے لئے ڈاریکٹر جنرل ناصر عباس نے خصوصی حکم جاری کیا تھا
جو کہ پروجیکٹ ڈاریکٹر سرجانی ٹاون ناصر قائم خانی کی سر پرستی میں جاری کیا گیا تھا۔


No comments:

Post a Comment