Sunday 7 May 2017

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس غیرقانونی اور خطرناک مواد سے نمٹنے کی کاروائی کریں۔برطانویں رپورٹ

social icons

لندن:برطانیہ کے ایک پارلیمانی رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔کہ سوشل میڈیا کمپنی غیر قانونی اور خطرناک
مواد اپنی ویب سائیٹس سے ہٹانے کی روک تھام کریں۔ برطانویں ادارے کے مطابق زیادہ مسائل کی متخب
کمپنی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نفرت کے خیالات، دہشتگردی کی بھری ویڈیوز اور بچوں کی جنسی 
تصاویر کو ہٹانے میں ضرورت سے زیادہ وقت لگتا ہے۔

رپورٹ میں برطانیہ کے قانون کے جائزے میں مشاورت کی سفارش کی گئی ہے۔ کہ غیر قانونی مواد
کے خلاف زیادہ بہتر طریقے سے کاروائی کرسکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومت کی بات یہ ہے
کہ اگر کوئی شخص کسی گھر کے افراد کی تصاویر سوشل سائٹس پر پوسٹ کریں تو اس نگرانی کریں۔

یہ رپورٹ ان تمام سوشل کمپنیوں کے لئے ،ہیں،فیس بک،ٹوئیٹر۔اوریوٹیوب۔ 

No comments:

Post a Comment