Monday 8 May 2017

Treatment For Heat Stroke

heat stroke treatment in urdu

گرمی اتنی بڑ گئی ہے کے، لوگوں کو ہیٹ سٹروک ہونا آم بات ہو گئی ہی،ہیٹ سٹروک جسے لو بھی کہا
جاتا ہے۔ ہیٹ سٹروک میں مریض کے جسم کا درجہ حرارت دھوپ اور گرمی کی وجہ سے بہت زیادہ بڑ 
جاتا ہے۔ اسکے ساتھ ہی جسم سے زیادہ پھسینہ نکلنے کی وجہ سے بھی جسم کا درجہ حرارت زیادہ ہو
جاتا ہے۔

لو سے متاثر ہونے کی وجہ سے مریض کو بھوک کم لگتی ہے۔ اور سر درد،تھکن،چکر آنا،اور بخار ہوجاتا ہے
یہ مسلہ حل ہوسکتا ہے اگر اسکا سہی طریقہ سے علاج کیا جائے۔ ہم آپکو بتاتے ہے۔ ہیٹ سٹروک کا علاج۔

املی۔

پانی میں املی ڈال کر ابال لیجئے۔ 8منٹ کے بعد اسے ٹھنڈا کرلے۔اور چھان کر اس میں نمک اور پانی ملا لے۔ 
پھر اسے سیون کرے۔ اس سے گرمی کا بخار سہی ہو جاتا ہے۔ساتھ ہی آپ ہیٹ سٹروک سے بھی آسانی سے بچ 
سکتے ہے۔

گائے کا دودھ ۔

گائے کا دودھ میں کالی مرچھ کے دانے پس کر ڈالے پھر اسے جسم پر لگائے۔ ایسا کرنے سے جسم کی گرمی دور ہوجاتی
ہے۔

پھلوں کارس ۔

آپ گرمی کے موسم میں چائے،کوفی کے بدلے پر آپ پھلوں کا رس، گنے کا جوس اور ناریل کا پانی پئے کیونکہ ان سب سے 
گرمی کے موسم میں بہت زیادہ آرام ملتا ہے۔ اور ہیٹ سٹروک سے بچانے میں بھی بے حد مفید ہے۔

پیازَ

اگر ہم ہیٹ سٹروک کی بات کرے تو یہ بہت مفید ہے۔ کے جسم کی گرمی کو ختم کرنے کے لئے آپ پیاز کا استعمال کرے
کچے پیاز کو زیرے کے ساتھ بھون لیجئے۔پھر اسکا سیون کرے۔ اس سے آپکی تھکاوٹ دور ہوجائے گی۔ جو کے گرمی کی 
وجہ سے بگڑ جاتی ہے۔

امید ہے کہ آپ جان گئے ہونگے۔ ہیٹ سٹروک کا علاج۔ تو بس ان طریقہ کار پر عمل کر کےہیٹ سٹروک سے بچھے رہے۔
اور تندرست رہے۔

No comments:

Post a Comment