Sunday 7 May 2017

چمن کے سرحد پر حملہ بھارت اور افغانستان کی شریک ساش ہیں۔خواجہ آصف

wzir difa khoja asif

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چمن کے سرحد میں افغانستان اور ہندوستان حکام کی شریک سازش ہیں
افغانستان اپنے ملک کے حالاتوں کی پیش نزر کے غرض سے اس قسم کے کاروائی کر رہے ہیں۔ لیکن پاکستان 
بھی اپنے سرحد کے خلاف ورزی بلکل برداشت نہیں کرسکتا۔

سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاک افغان سرحدوں پر کشیدگی پیچھلے ڈیڈھ 
سال جاری ہے۔ پاکستان اس کوشش میں ہے،کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی قائم ہوجائے۔ 

پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف جنگ  میں فرنٹ لائن کردار ادا کررہا ہے۔اور ااس ناسور خاتمے
کے لئے مل کر کوشش کرنی چاہیئے۔ خواجہ آصف نے مزید بتایا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم کو چین
اور روس میں شامل دیگر پڑوسی ملکوں کی مدد کی ضرورت ہیں۔

اور جو سرحدوں پر کشیدگی کے باوجود بھی افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات جاری رکھنے کی کوشش جاری 
رکھے گے۔

No comments:

Post a Comment