Tuesday 9 May 2017

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل آخری ٹیسٹ میچ میں کپتان مصباح الحق اور یونس خان آخری بار میدان میں اترے گے

younas khan last test match movement

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچ سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے  گا۔ کپتان مصباح الحق
اور یونس خان کا انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ آخری معرکہ ہوگا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز
کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا تین میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیم ایک ایک کے ساتھ مقابلہ برابر
ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے کالی آندھی کو  7وکٹوں سے شکست دی تھی
دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 106 رنزوں سے شکت دی تھی۔

اس سیریز کا دلچسپ اور فیصلہ کن میچ میں مصباح الحق اور یونس خان میدان میں آخری بار اتریں گے۔ کپتان
مصباح الحق نے اپنے کیریئر میں ۷۴ اور یونس خان نے ۱۱۷ ٹیسٹ میچ کھیلے۔

No comments:

Post a Comment