Thursday 25 May 2017

نارتھ کوریا میں بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تصدیق کردی گئی ہے

MEZAIL

سیٗول:کمیونسٹ ملک نارتھ کوریا میں بیلسٹک میزائل تجربے کی تصدیق کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق ملک کے
لیڈر کم جونگ اس میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ اس ٹیسٹ کے بعد نارتھ کوریا کے لیڈر اس
بیلسٹک میزائل کو مختلف جگوں پر نصب کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

اس تجربے کے بعد جاپان اور آمریکہ میں زیادہ اقتصادی پاپندیاں لاگو کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس وقت 
نارتھ  کوریا اپنے ایٹمی ہتیارسازی اور میزائل پروگرام پر عالمی خدشات کو نظرانداز کردیا ہیں۔ اس حوالہ
کے ساتھ چین کی ہدایت کو بھی کوئی اہمیت نہیں دی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment