Thursday 25 May 2017

سٹیٹ بینک آف پاکستان اگلے سال کے لئے زکوۃ کا نیا نصاب مقرر کردیا ہے

state Bank Of Pakistan

سٹیٹ بینک اگلے سال کے لئے زکوۃ کا نیا نصاب مقرر کردیا ہے۔ جس میں بینک ان اکاونٹ ہولڈر کے کھاتے
سے زکوۃ کاٹے گے ،جن کے اکاونٹ میں آٹھ سوتیس ہزار چار سو چھ روپے یا اس سے زائد کے رقم موجود
ہو۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال  کے لئے زکوۃ کے نصاب میں
دو ہزار آٹھ سو چورانوے روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق ملک کے تمام بینکوں میں سیونک اکاونٹ 
ہولڈروں کے کھاتوں سے رمضان کے مہینے کے پہلے دن زکوۃ کی کٹوتی ہوگی۔

زکوۃ کے لئے نصاب آٹھ سو تیس ہزار چارسو چھ روپے مقرر کئے گئے ہیں۔ اور پیچھلے سال زکوۃ کا نصاب۔
پانچ سو تیس ہزار پانچ سو پیچھتر روپے تھے۔


No comments:

Post a Comment