Monday 22 May 2017

دپیکا پدوکون اپنی نئی فلم میں مافیا کوئین کا کردار ادا کرے گی

Deepika padukone new movie

ممبئی:بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارا دیپیکا پدوکون اپنی ایک فلم میں مافیا کوئین کا کردار ادا کرے گی۔ رپورٹ
کے مطابق دپیکاپدوکون نے اپنے کیرئیر کے آغاز میں سب سے پہلے پروڈیوسر وشال بردواج کی فلم میں کام
کیا۔ جس میں عرفان خان کے ساتھ اہم کردار ادا کرتی نظر آئی۔

وشال بردواج کے ساتھ سب سے پہلے  کام کرنے کے بارے میں دپیکا پدوکون کا کہنا تھا کہ، ہم نے آج تک ایک
ساتھ مل کر کام نہں کیا،دپیکاپدوکون کا مزید کہنا تھا کہ میں وشال کے ساتھ کام کرنے کے لئے پرجوش ہوں
اور یہ کافی مشکل بھی ہے میرے لئے ،اس فلم میں دپیکا مافیا کوئین رحیمہ خان کہ سپنا دیدی کے نامی ساتھ
مشہور ہے۔ جس میں عرفان خان ایک مقامی گینگسٹر کا کردار ادا کرے گے۔

No comments:

Post a Comment