Monday 22 May 2017

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوگئے۔ انضمام الحق

umer akmal new pics

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہو چکے ہے۔کیونکہ 
کے عمر اکمل کو واپس پاکستان بلایا گیا ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ عمر اکمل کی جگہ پر حارث سہیل یا 
عمر امین کو چیمپیئنز ٹرافی کے لئے سکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔یہ بات قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر 
انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتائی۔

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ عمر اکمل اس سے پہلے آسٹریلیا کے دورے کے دوران بھی فٹنس میں فیل کیا گیا
تھا۔ تاہم عمر اکمل کو اپنی فٹنس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ عمر اکمل کے بدلے
چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے عمر امین یا حارث سہیل کو انگلینڈ بیجھا جا سکتا ہے۔

انضمام الحق نے مزید کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ فٹنس کے مسؑلہ پو کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
اور جو طریقہ کار عمر اکمل کے ساتھ کیا ہے وہی طریقہ کار کیا جاے گا۔

No comments:

Post a Comment