Friday 12 May 2017

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور برطانوی حسینہ کے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہے

ranveer kapoor amage

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور برطانوی حسینہ کے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے
کہ اداکار رنبیر کپور جلدی برطانوی حسینہ کے ساتھ شادی کرے گے۔

اس سلسلہ میں رنبیر کپور کی ماں رشتہ کی بات کے لئے لندن گئی۔ لندن میں ایک دوست نے برطانوی حسینہ 
کے خاندان سے ملاقات کرائی۔

No comments:

Post a Comment