پاکستان ہاکی ٹیم اگلے مہینے میں آئرلینڈ کے خلاف آئرلینڈ گراونڈ میں تین میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
ایک نیوز ادارے کو انٹرویو میں پاکستان ہاکی فیڈریشن سیکٹری شہباز احمد نے کہا ہے کہ پی ایچ ایف اپنی
بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل سطح پر موقع دیا ہیں۔ اور آنے والے ورلڈ ہاکی لیگ کے
لئے بہترین ٹیم بنائی ہیں۔
پاکستان ہاکی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف یکم جون سے 4جون تک 3 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ قومی ٹیم 15جون
سے 25جون تک شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ میں حصہ لینے کے لئے 10جون کو جائے گی۔
No comments:
Post a Comment