Sunday 21 May 2017

وزیراعظم نواز شریف امریکا اور عرب لیڈرز سے ملاقات کے لئے سعودی عرب روانہ

pm nawaz sharif visite in saudi arabia

وزیراعظم نواز شریف امریکا اور عرب ملک کے لیڈروں سے ملاقات میں شامل ہونے کے لئے آج سعودی عرب روانہ 
ہوگئے ہے دوسری جانب خارجہ دفتر نے کہا ہے کہ اجلاس کی مصروفیات اور ٹائم کی کمی کی وجہ سے   
وزیراعظم نوازشریف امریکا سمیت دیگر ملکوں کے لیڈرز کے ساتھ ملاقات کے امکانات بہت کم ہیں۔

سرکاری میڈیا ادارو کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دو  
دن کے دورہ کے لئے آج ریاض جائے گے۔وزیراعظم نوازشریف امریکا اور عرب ملکوں کے لیڈرز کے درمیان ہونے 
والے اجلاس میں شامل ہوگے۔

اس اجلاس میں دیگر اسلامی ملکوں کے لیڈرز کے علاوہ او آئی سی،عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل جنرل سیکیٹری  
بھی شامل ہوگے۔ دوسری جانب خارجہ دفتراس اجلاس کے سائیڈ لائن میں وزیراعظم نوازشریف دنیا کے لیڈروں کے 
ساتھ ملاقاتوں کے حوالہ سے کہا ہے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے سب سے ملاقاتوں کے امکانات بہت کم ہیں۔

خارجہ دفتر کے ترجمان نفیس زکریا کے بیان کے مطابق اس اجلاس کا اجینڈا آدھے دن پر مشتمل ہے۔ اس وجہ سے 
وزیراعظم نوازشریف کی ملاقاتوں کے امکانات ممکن نہیں ہیں۔۔

No comments:

Post a Comment