Sunday 21 May 2017

میرا سایست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ باکسر عامر خان

British Boxer Amir Khan

برطانوی:باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ ایونٹ منعقد کرنے سے پاکستان ملک
کی امیج کے لئے بہت بہتر ہے۔ 

تفصیل کے مطابق پاکستانی پریس برطانوی باکسر عامر خان داتا دربار میں حاضری دی اور پھولوں کی چادر 
چڑھانے کے ساتھ فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے باکسر عامر خان کا کہنا
تھا کہ انٹرنیشنل ریسلنگ کا ایونٹ پاکستان کے لئے اچھی بات ہے۔ اس ایونٹس کے ساتھ پاکستان کی امیج ساری 
دنیا میں بہتر ہوجائے گی۔ 

اور دنیا کو یہ معلوم ہوجائے گا کہ پاکستان انٹرنیشنل کھیلوں کے لئے بہتر ملک ہے۔ عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ
میرا سایست کے ساتھ کوئی بھی تعلق نہیں ہے۔ میں یتیم بچوں کے لئے عامر خان ٹرسٹ کھولنا چاہتا ہوں۔

No comments:

Post a Comment