نیویارک:ایکشن اور ایڈوینچر سے بھرپور نئی فلم ،،ونڈر وومین،،جون میں نئے کلپس جاری کئے ہیں۔فلم کی
کہانی ڈیانا نامی ایک ایسی جنگجوں عورت کے کردار پر بنائی گئی ہے جو جزیرے میں رہتی ہے۔ پر ایک
دن اچانک ایک پائلیٹ سے جہاز کریش ہونے کی وجہ سے یہ آئی لینڈ پر پہنچ گیا۔
جہاں پائلیٹ ڈیانا کو بڑی حیرت میں دیکھنے لگا۔ اور اس کو اٹھا کر اپنی دنیا میں لے گیا۔ غیرمعمولی صلاحیتوں
کے ساتھ یہ عورت ونڈر وومین ایک خطرناک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کرنے لگی۔ فلم 2جون کو رلیز ہوگی۔
No comments:
Post a Comment