Sunday 14 May 2017

ممبئی: بالی ووڈ اداکارا مادھوری ڈکشٹ 49 برس کی ہوگئی

madhori dixit

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارا مادھوری ڈکشٹ 49 برس کی ہوگئی ۔اور وہ کل اپنی 49 ویں سالگرہ منائی گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 15مئی 1967 میں بھارتی ریاست مہاشترا کے ایک برہٹمن خاندان میں پیدا ہوئی۔

مادھوری ڈکشٹ نے ممبئی میں تعلیم حاصل کی اور کم عمر میں ڈانس سیکھنا شروع کیا۔ اس بچپن میں 
مادھوری ڈکشٹ نے ڈانس میں عبور حاصل کیا ۔اور اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز ایک بنگالی فلم،ابوڈ،سے کیا۔
مادھوری ڈکشٹ کی بالی ووڈ فلم تیزاب نے شہرت کی بلندی تک پہنچایا۔ مادھوری کی مشہور فلموں  میں ،دل، 
دیوداس،ساجن،دل تو پاگل یے،انجام،اور کئی دیگر فلمیں شامل ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment