Monday, 15 May 2017

وومین کرکٹ ورلڈ کپ 24 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

women cricket world cup 2017.jpg

لاہور:وومین کرکٹ ورلڈ کپ 24جون سے 24جولائی تک کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا 
پہلا میچ 25جون کو جنوبی آفریقا کے خلاف لیسٹر میں کھیلے گی۔

قومی وومین کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ کی شروعات سے پہلے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے خلاف 20اور 22
جون کو وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وومین کرکٹ ورلڈکپ کے لئے قومی وومین کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔

No comments:

Post a Comment