پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماں کا عالمی دن منایا جارہا ہیں۔ ملک بھر میں آج ماوں کی عظمت کے حوالے سے
سرکای اور غیر سرکاری سطح پر تقریبات کی جارہی ہیں۔ جس میں ماوں کی ممتا کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہیں۔
مدرز ڈے کے موقع پر بچوں نے اپنی ماوں کے لئے نیک جذبے کا اظہارحاصل کرنے کے لئے اپنی ماوں کو تحفے
دئے۔ واضح رہے اقوام متحدہ کے کیلنڈر کے مطابق 1967سے ہر سال مئی کی دونوں اتوار سے تمام ممالک میں
ماوں کی عظمت،ان کی اہمیت اور افادیت اور ان کے حق کو اجاگر کرنے کے لئے دنیا بھر میں ماوں کا عالمی دن
منایا جاتا ہیں۔
No comments:
Post a Comment