Tuesday, 16 May 2017

لندن میں پی آئی اے کے 13 حراست کئے گئے ملازمین کو رہا کردیا گیا

pakistan airline p i a

لندن میں پی آئی اے کے 13پکڑے گئے ملازمین کو رہا کردیا گیا۔ قومی ائیر لائن کا بیان۔ اور یہ بھی
کہا کہ برطانوی حکام پی آئی اے پرواز پی کے او 785تلاشی کے بعد کلیئر بتایا ہے۔

قومی ائیر لائن کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو پی کے 785کے 13کیسیز کا 
عملہ لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ کے حراست میں لیا گیا تھا۔ کیوں دو سی سی ٹی وی کے بعد ان کو ہوٹل 
پر جانے کی اجازت دی تھی۔

اسی طرح پی آئی اے جہاز بھی تلاشی کے بعد کلیئر کر دیا گیا۔ پی آئی اے کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ
یہ نہیں معلوم کہ برطانوی حکام نے کیوں ہوائی جہاز اور عملہ کو حراست میں لیا تھا۔ قومی ائیرلائن کے
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ میںپا پاکستانی ہائی کمیشن کے زریعے  سے برطانوی حکام سے معلومات
حاصل کرسکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment