Wednesday 5 April 2017

if you Are Amateur Sex Movies Then This Test Will Easy Your Life

Fahash Movie Watching Human

اگر آپ بھی فحش مواد دیکھنے کے شوقین ہیں تو یہ ٹیسٹ آپ کی زندگی آسان کردے گا۔

دنیا کی سب بڑی ویب سائٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ سال اس کے صارفین نے مجوعی طور
پر پیچھلے کئی سالوں سے فحش ویڈیوز دیکھیں۔یہ انکشاف یقینا تشویشناک ہے۔ اور اس بات کا واضح ثبوت بھی ہے 
کہ نوجوان افراد کی ایک بڑی تعداد فحش فلموں کے عادی ہوچکے ہیں۔

مگر کوئی بھی نوجوان اس بات کو تسلیم نہیں کرتا لیکن ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد
فحش مواد کے نشے میں مبتلہ ہو چکے ہیں۔

ہنگری کی ایٹووس لورانڈ یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے ایسے نوجوانوں کی مدد کے لئے ایک ٹیسٹ تیار کیا ہے،جس
کی مدد سے وہ باآسانی جان سکتے ہیں کہ ان کی یہ شرمناک عادت بیماری کی صورت اختیار کرچکی ہی یا نہیں۔

متعدد بیانات پر مبنی یہ ٹیسٹ درج زیل ہے۔

نیچے دیئے گئے ہر بیان کے جواب کا مساوی عدد نوٹ کریں۔ آپ کے جوابات کے مساوی اعداد یہ ہیں۔
کبھی نہیں
بہت ہی کم
کبھی کبھار
بہت کم
بہت زیادہ
اکثر
ہمیشہ

بیانات کچھ یوں ہیں۔

میں سمجھتا ہوں کہ فحش مواد میری زندگی کا اہم حصہ ہے۔

مثال کے طور پر اگر آپ کا جواب،،کبھی کبھار،،ہے تو اس بیان کے لئے 4عدد نوٹ کر  لیجئے۔اسی طرح مندرجہ زیل 
تمام بیانا کے لئے اعداد نوٹ کریں۔

میں اپنی سوچوں کو پرسکون کرنے کے لئے فحش فلمیں دیکھتا ہوں۔
میرا خیال ہے کہ فحش فلموں کی وجہ سے میری زندگی میں مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ 
مجھے اپنے اطمینان کے لئے زیادہ سے زیادہ فحش فلمیں دیکھنا پڑتی ہیں۔
میں نے یہ عادت چھوڑنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
جب میری یہ عادت پوری نہ ہو تو مجھے پریشانی شروع ہوجاتی ہے۔
میں اکثر سوچتا رہتا ہوں کہ فحش فلمیں دیکھوں گا تو کتنا لطف آئے گا۔
فحش مواد دیکھ کر مجھے اپنے منفی سوچوں پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔
فحش فلموں کی کمی کی وجہ سے میں زندگی میں پوری طرح کامیاب نہیں ہو پارہا۔
مجھے لگتا ہے کہ مجھے اپنی ضرورت پوری کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ فحش مواد دیکھنے کی ضرورت ہیں۔
جب میں نے یہ فلمیں چھوڑنے کا عہد کیا تو کچھ عرصہ ہی اس پر قائم رہ پایا۔
جب میں فحش فلمیں نہپیں دیکھ پاتا تو میں بہت بے چین ہونے لگتا ہوں۔
میں اکثر سوچتا ہوں کی کب فحش مواد دیکھنے کا موقع ملے گا۔
فحش مواد دیکھ کر میرا زہنی تناو کم ہوجاتا ہپے۔
اس عادت کی وجہ سے میں دیگر تفریحات سے بیزار ہوچکا ہوں۔
میں آہستہ آہستہ شدید سے شدید تر جنسی مواد کی جانب مائل ہوا ہوں۔
جب میں کچھ عرصے کے لئے فحش مواد نہیں دیکھ پاتا تو اس کی ضرورت بہت شدت سے محسوس ہونے لگتی ہے۔

اب اپنے تمام جوابات کے مساوی اعداد کو جمع کریں اگر جواب 76یا اس سے زائد ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی فحش
بینی کی عادت بیماری میں بدل چکی ہے۔ آپ کو اپنی جسمانی و زہنی صحت کی خاطر اپنی اصلاح کا عزم فورا کرنا ہوگا۔

توبہ اور پاکیزہ طرز عمل آپ کی زندگی بدل سکتا ہے، اور اگر اس بیماری سے نجات پانے کے لئے ماہر نفسیات کی مدد کی
ضرورت ہو تو اس سے بھی ہر گز گریز نہ کریں۔

No comments:

Post a Comment