Thursday 27 April 2017

Bollywood actors Vinod Khanna dies of Cancer

vinod khanna Death image

بھارتی اداکار ونود کھنہ کینسر کی بیماری کے ساتھ جنگ ہار گئے۔ آج 70سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال
کرگئے۔

ونود کھنہ کا نام ان لوگوں کے لئے نا اشنا نہیں ہیں۔ کو آج سے 20یا 30سال پہلے بالی ووڈ کی فلمیں دیکھا 
کرتے تھے۔ جو آج اس دنیا کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلے گئے۔

ونود کھنہ اور پختونوں کے بیچ ایک گہرا تعلق تھا۔ وہ اس طرح بنا تھا کہ ونود کھنہ کی پیدائش بھی خیبر پختنخوا 
کے دارالحکومت یعنی پشاور میں 1946میں کشن چند کھنہ کے گھر میں پیدا ہوئے۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار نے اپنے فلمی کیئریر میں 114فلموں میں کام کیا، جس میں پرورش،ہیراپھیری،اور
مقدر کا سکندر جیسی سپر ہیٹ فلمیں شامل ہیں۔ مرحوم ونود کھنہ بھارتیا جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر پنجاب کے علاقے
کورداسور سے پارلیمان رکن بھی منتخب ہوئے تھے۔

No comments:

Post a Comment