Saturday 6 May 2017

What is Appendix

what is appendix

اپنڈیکس مرز زیادہ تر جوانی یا ادھیر عمر میں ہوا کرتا ہے۔اپنڈیکس اکثر قبض،اور بادی اشیا کا بہت زیادہ
استعمال کرنا اور گوشت وغیرہ کا زیادہ استعمال سے ہوتا ہے۔ سب سے پہلے زرین جانب ناف کے ارد گرد
شدت کا درد ہوتا ہے اور اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔

لیکن آخر کار ناف کے سیدھے جانب درد قائم ہو جاتا ہے۔ مریض اپنے سیدھے ٹانگ کو اکثر کھینچتا رہتا ہے۔ 
تکلیف کی شدت میں بخار بھی ہوجاتا ہے۔ اور دل بھی کچھا کچھا ہوتا ہے۔اور الٹی بھی آجاتی ہے۔

ناف کی سیدھے طرف دبانے سے درد میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور کھانا نہ کھانے سے اس درد میں کوئی فرق 
نہیں پڑتا،اپنڈیکس کا درد ورزش کرنے سے بھی اکثر زیادہ ہوجاتا ہے۔

اپنڈیکس ہماری آنتھ کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے،اگر اس میں انفیکشن ہو جائے تو ڈاکٹر علاج کے لئے آپریشن کر کے
اسے پیٹ سے باہر نکال دیتا ہے۔ اپنڈیکس کا ایک سرا کھلا ہوتا ہے اور دوسرا سرا بند ہوتا ہے۔ کئی بار پیٹ
میں کھانے کے کچھ زرات اپنڈیکس میں چلے جاتے ہے،دوسرا سرا بند ہونے کی وجہ سے یہ زرات باہر نکل
نہیں پاتے جس وجہ سے اپنڈیکس میں انفیکشن ہوجاتا ہے۔اور درد،سوجن کی شکایت ہوتی ہے۔



No comments:

Post a Comment