پنجاب کے ضلع لیہ میں ایک باپ نے اپنے بانچ بچوں کو زہر دے کر خود بھی خودکشی کرلی۔ بانچ چھوٹے بچے
بھی زہر پینے کی وجہ سے دنیا سے رخست ہوگئے۔
لیہ کے ضلع میں ایک ظالم باپ نے اپنے گھر کے حالاتوں سے تنگ آکر اپنے پانچ بچوں کو زہر دے کر دنیا سے
رخست کردیا۔ پانچوں بچوں اور باپ نے ہسپتال میں دم توڑدیا۔
بچوں کی عمریں 5سے 12 سال تک ہیں۔ پولیس کا موقف ہے کہ اس آدمی کا ایک سال پہلے اپنی بیوی کے ساتھ خلا
ہوا تھا۔ اور گھر کے حا لاتوں سے تنگ آکر اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی ختم کردی۔
No comments:
Post a Comment