Sunday 2 April 2017

بھارت میں مذہبی اور انتہا پسندی نے اب خطرناک شکل اختیار کرلی

indian anti romeo squad

بھارت میں مذہبی جنونیت اور انتہا پسندی نے خوفناک شکل اختیار کرلی۔ اتر پردیش میں اینٹی رومیو سکوارڈ بنایاہے۔ 
اس اینٹی رومیو سکوارڈ کے ظلم اور بربریت کی خوفناک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے صوبائی اسمبلی انتخابات دیکھنے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے راستر ئیہ
سویک سنگھ پرانے کارکن میں ادتیا ناتھ کو ریاست کا وزیر اعلی بنا دیا ہے۔

وزیر اعلی بننے کے بعد وزارت سنبھالنے کے بعد اب تک صرف ریاست میں حلالے اور غوبنی کے کاروبار پر پابندی لگائی
بلکہ اسکے ساتھ اینٹی رومیو سکوارڈ بھی قائم کی۔

اس اینٹی رومیو سکوارڈ کا کام یہ ہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں پر خصوصا مسلمان لڑکوں پر نظر جمائے رکھتے ہیں۔ کہ کہی
ہندو لڑکیوں کے ساتھ دوستی کرے اور پھر مسلمان بنالے اور پھر انکے ساتھ شادی کرلے۔اب اس اینٹی رومیو سکوارڈ نے 
ظلم کی انتہا کردی سرعام مارنا پیٹنا شروع کردیا۔


No comments:

Post a Comment