Saturday 1 April 2017

پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر ایک روپیہ مہنگا کردیا

petrol filling in motorcycle

عوام پر ایک بار پھر پیٹرول مہنگا ہونے کا بم گرا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر پر 1روپیہ مہنگا کردیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی ہدایاتوں کی وجہ سے دو سال تک شفارشاتوں
کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا اور خزانہ میں تین ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپریل کے مہینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات
کی نئی قیمت کا اعلان کیا ہے۔

اسحٓق ڈار نے بتایا کہ ایک سال تک پیٹرول فی لیٹر کی قیمت پر 2روپے 18پیسے اور ڈیزل 2روپے 4پیسے مہنگا 
کرنے کی تجویز کی تھی حکومت نے پیٹرولیم کی مصنوعاتوں کی قیمت میں معمولی ردبدل کی ہیں۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اپریل کے مہینے میں پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر پر ایک ایک روپیہ مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا 
ہے اور مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھا ہیں۔

 وزیر خزانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی وجہ سے قومی خزانہ میں تین ارب روپے 
کا اضافی بوجھ ڈالا ہیں۔







No comments:

Post a Comment