Tuesday 28 March 2017

اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان صلح ہوگیا

Asad Khatak And Veena Malik

پہلے انکار، تکرار اور پھر اقرار،، اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان ناراضگی کا مسلہ حل ہوگیا۔ اپنے بڑوں
کے کہنے پر دونوں نے صلح کر لی۔

رپورٹس کے مطابق وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان صلح صفائی میں مولانا طارق جمیل اور ملالہ یوسفزئی نے اہم کردار
ادا کیا ہے۔  اس کے علاوہ رشتدارو اور دوستوں نے بھی وینا ملک کو سمجھایا کے وہ طلاق کی درخواست واپس لیلے۔

مسلسل کوششوں کے بعد بلا آخر وینا ملک صلح کے لئے راضی ہوگئی۔ اور اسد خٹک نے وینا ملک کو سوری کہا اور  
وینا ملک نے کہا کوئی بات نہیں۔

وینا ملک اور اسد خٹک کے مابین اکثر گھریلوں مسائل کی وجہ سے وینا ملک یہ رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور   
اسد خٹک سے طلاق لینے کے لئے لاہور فیملی کورٹ میں درخواست جمع کی تھی۔


No comments:

Post a Comment