Wednesday 29 March 2017

پاکستان کے ساتھ سریز کے لئے بھارت کرکٹ بورڈ کا اپنی حکومت کو خط

pakistan vs india

کرکٹ کے مداحوں کے لئے ایک بڑی خوشخبری،۔ بھارت کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئے
تیار ہو گئی ہے۔ سیریز کھیلنے کی اجازت کے لئے حکومت کو خط بیجھا ہے۔ دوسری جانب پی سی بی چیئرمین 
شہریان خان نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے سیریز کے حولے سے ہم سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ بھارت اور پاکستان ملک کے علاوہ کسی اور ملک 
میں سریز کھیلنے کے لئے تیار تیار ہو گئے تھے۔ اس سیریز کو کھیلنے کے لئے اپنی حکومت کو خط بھی لکھا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اس سیریز کو کھیلنے کے لئے اجازت دے دی تو پھر امکان ہے کہ اس
سال نومبر کے مہینے میں پاکستان اور بھارت کے مابین یو اے ای میں کرکٹ سیریز ہوگی۔

دوسری جانب پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے اس سیریز کے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ 
ہمیں میڈیا میں آنے والی خبروں سے سے معلوم ہو ا ہے ۔اور بی سی سی آئی نے سریز کے حضولے سے کو رابطہ 
نہیں کیا۔

شہریار خان نے مزید بتا یا کہ ہوسکتا ہے۔ کہ آئی سی سی کی کاروائی سے بی سی سی آئی کو پاکستان کے ساتھ یہ
سریز کھیلنے کے لئے تیار کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف کسی بھی ملک میں کھلینے کے لئے تیار ہیں۔



No comments:

Post a Comment