Monday 27 March 2017

یاسین خان نے باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ دوسری مرتبہ بھی جیت لیا

yaseen body builder

پشاور۔ پشاور کے یاسین خان نے قومی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ جو کہ فیصل آباد میں منعقد کیا گیا
جس میں 200 باڈی بلڈروں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ اور یاسین خان نے دوسری مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

yaseen khan builder

باڈی بلڈر یاسین خان کا تعلق پشاور بہار کالونی سے ہے۔ ان کے خاندان اور مقامی لوگوں نے یاسین خان کو دوسری مرتبہ
ٹائٹل جیتنے کی خوشی میں ان کا خیر مقدم کیا۔

یاسین خان اس کھیل میں کئی سالوں سے  کھیل رہے ہے اور انہوں نے  قومی سطح کے صوبائی کئی ٹائٹل جیتے ہیں۔ یاسین 
خان کا کہنا ہے کہ اب 2017مسٹر اولمپیا جسامت کے مقابلے میں حصہ لینا چاہتے ہے۔

body builder yaseen khan

  جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ باڈی بلڈنگ صرف ایک مشکل کھیل نہیں ہے۔ لیکن یہ بھی بہت مہنگا ہے۔ چیمپئن شپ جیتنا وہ
بھی کسی حکومت کی حمایت کے بغیر یہ بھی ایک بڑی کامیابی ہے۔ لیکن صوبائی حکومت نے ان کی اس شاندار کامیابی پر
بھی مبارک باد پیش نہیں کی۔

No comments:

Post a Comment