Wednesday, 5 May 2021

Pak vs Zim: Shaheen Shah Afridi completed Wasim Akram Record


پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی لیکن بڑا ریکارڈ توڑنے پرشاہین  آفریدی کے لیے بڑی شاندار خبر سامنے آئی ہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو بڑی آسانی سے زیر کیا پاکستانی بالر کی بڑی شاندار بولنگ نے دوسری اننگز میں فاسٹ بالر حسن علی نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شا ہین آفریدی نے پہلی اننگز میں چار وکٹیں حاصل کیں لیکن دوسری اننگز میں وہ کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے پھر بھی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخی اعزاز اپنے نام کیا  پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی کو شروع ہوگا یہ میچ بھی ہرارے میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا ۔ 

 شاہین آفریدی کے حوالے سے جو خبر سامنے آئی ہے وہ آپ کو بتاتا چلوں شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کے برابر 16 ٹیسٹ میچ میں 50 وکٹیں مکمل کر لیے گزشتہ روز ہرارے میں انہوں نے جسورے کو آؤٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا وکٹوں کی ففٹی مکمل ہونے  کے بعد شاہین فریدی کی طرح وسیم اکرم کی عمر بھی21 سال تھی یاد رہے کہ تیز ترین 50 وکٹوں کا پاکستانی ریکارڈ یاسر شاہ کے نام ہے لیگ سپنر نے صرف 9 ٹیسٹ میچز میں ہدف عبور کر لیا تھا عالمی ریکارڈ ہولڈر آسٹریلوی بولر چارلیس درنر ہےجس نے صرف 6 ٹیسٹ میچز میں انہوں نے پچاس وکٹیں مکمل کیں تھیں 


 

No comments:

Post a Comment