چھٹیوں کا مقصد عید کے موقع پر ملکی سطح پر لوگوں کا آنا جانا محدود رکھنا ہے،ان سی او سی 8
مئی سے 16مئی تک ملک بھر میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
وفاقی منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر اسد عمر کے سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرمیں
اسد عمر کا ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی رپورٹ لینے کے بعد اور
عید کے موقع پر نئی نوٹیفیکیشن بھی جاری کردی این سی او سی نے 10 سے 15مئی تک چھوٹی
عید کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا 8 مئی سے 16مئی تک لوگوں کو گھروں میں رہنے کا
کہا ہے،
انہوں نے مزید کہا کے 7 مئی سے اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائے گی این سی او سی نے
کہا کے یوم علی کے موقع پر،اور شب قدر،اعتکاف،اور جمعتہ الوداع کے لئے گائیڈ لائینز یکم مئی
سے عملی کی جائے گی،این سی او سی نے مزید کہا کے اس دوران تفریحی مقامات اور ہوٹل،پارک
شاپنگ مالز،کپڑوں کی مارکیٹس،اور تمام دوکانے بند ہو گی اور نجی گاڑیاں ،رکشہ اور ٹیکسی میں
پچاس فیصد پسنجر کی اجازت ہوگی ۔
No comments:
Post a Comment