Monday 23 March 2020

Two Big Players suffering In Big Decease

Two Big Players suffering In Big Decease


دو مزید کھلاڑی اس مرض کا شکار ہوگئے پی ایس ایل کھیلنے والےایلکس ہلیس کا ٹیسٹ منفی آیا
تھا لیکن بات کچھ اور ہی نکلی اینگلینڈ کے دو مزید بڑے کھلاڑی ٹوم بینٹن چیرس جورڈن میں تصدیک
ہوگئی ہےدونوں نے ایلکس ہلیس کا ساتھ وقت گزارا تھا 

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے ایلکس ہلیس آسیولیشن میں تھے ایلکس ہلیس نے
پی ایس ایل میں کراچی کنگ کی جانب سے سات میچوں میں شرکت کی وطن واپسی میں ان میں
علامات ظاہر ہونے کو پی ایس ایل ملتوی کرنے کا اہم جواز کرار دیا گیا

No comments:

Post a Comment