بھارتی بورڈ نے ساری سرگرمیاں معطل کردی موزی بیماری کو پیش نظر رکھتے ہوئے بھارتی
کرکٹ بورڈ نے اپنے دفاتر بند کردئے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ممبئی کے
وکھنڈے اسٹیڈیم میں قائم ہیڈ کواٹر کو فوری طور پر بند کرتے ہوئے ملازمین کو نوٹیفیکیشن جاری
کیا ہے کے دفتر آنے کی ضرورت نہیں گھر سے ہی کام کرسکتے ہیں
تاہم اگر کوئی آنا چاہے تو ایسا کرسکتا ہے بینگروڈ میں جاری نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری
کیمپ بھی ختم کردئے گئے ہے تاہم کھلاڑیوں کی بہالی کے لئے پروگرام روکنے کی ضرورت
محسوس نہیں کی گئی بھارتی ٹیم کے آل راونڈر انکیت میچ کے دوران چل بسے اسپتال زرائع کے
مطابق میچ کے دوران کھلاڑی کو دل کا دورا پـڑا جس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار
گئے
No comments:
Post a Comment