Wednesday, 6 February 2019

Medical University Syllabus

Medical University Syllabus


بے حیائی کی انتہاہ ہوگئی پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹی کو فحاشی پر مبنی مواد پڑھنے کو دے دیا
گیا ہے میڈیکل یونیورسٹی کی ایک کتاب میں لڑکیوں کے کنوارے پن کو جانچنے کا طریقہ شامل کردیا 
گیا ہے 

تفصلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستان کی ایک میڈیکل یونیورسٹی میں پڑھائے جانے والی ایک کتاب 
میں شامل مضمون میں خاصا ہنگامہ کھڑا کر رکھا ہے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کے 
مطابق پاکستانی یونیورسٹی لڑکیوں کے کنوارے پن کو جانچنے سے مطالق مضمون اس کتاب میں شامل 
کردیا گیا ہے لڑکیوں کے کنوارے پن کو جانچنے کا طریقہ پاکستانی میڈیکل یونیورسٹی کا مضمون اس 
وقت زیر بحث ہے 



سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے ایسے شرمناک مضمون کو کتاب میں شامل کرنے پر شدید تنقید کی 
جارہی ہے اور حکام سے اس معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے یونیورسٹی کی کتاب میں شامل 
مضمون میں بتایا گیا ہے کے اگر کوئی شخص جاننا چاہتا ہے کے کوئی لڑکی حقیقت میں کنواری ہے یا
نہیں تو اس کے لئے کچھ ہدایت پر عمل کرنے کے لئے کہا گیا ہے مضمون کا مطلب اس قدر 
شرمناک ہے کے ہم اس آرٹیکل میں آپکو نہیں بتا سکتے پاکستان ایک مشرقی روایات کا حامل ملک ہے 

ایسے میں کسی یونیورسٹی کی جانب سے خواتین کے متعلق ایسے شرمناک مضمون کو درسی کتاب کا 
حصہ بنانے کا معاملہ پر باقائدہ  تحقیقات کی جانی چاہئے سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس تمام صورتحال 
پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کے پہلے ہی پاکستان میں بہت برے واقعات ہورہے ہے جنکی 
روک تھام میں کوئی خاص پیش رفت سامنے نہیں آئی تاہم ایسے واقعات سے تو یونیورسٹیوں میں بے حیائی 
پھیلانی کا سبب بنتی جارہی ہے 

No comments:

Post a Comment