قومی احتساب نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما صوبائی وزیر عبدالعیم خان کو گرفتار کرلیا
ہے گرفتاری کے بعد صوبائی وزیر نے اپنا استعفی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدرا کو بجوا دیا
زرائع کے مطابق آمدن سے زیادہ اثاثوں اور آف شور کمپنیوں سے مطالق تحقیقات میں نیب کے طلب
کرنے پر علیم خان آج ایک مرتبہ پھر نیب لاہور کے آفس میں پیش ہوئے نیب آفس میں پیشی کے موقع
پر ان سے سوالات کئے گئے تودو گھنٹے سے زائد ہونے والی تحقیقات میں نیب کے حکام کو مطمئن
کرنے میں ناکام رہے جس کےبعد علیم خان کو مزید تفشیش کے لئے حراست میں لے لیا گیا
اب زرائع نے کہا کے علیم خان کی گرفتاری سے متعلق چیرمین نیب جسٹس اقبال کو بھی آگاہ کردیا گیا
اور اسے باقائدہ گرفتاری کے لئے قانونی کاروائی بھی شروع کردی گئی زرائع کے مطابق حراست میں
لئے گئےصوبائی وزیر کو کل لاہور میں احتساب عدالت پیش کیا جائے گا جہاں انکی جسمانی ریمانڈ
کی جائے گی دوسری جانب پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے صوبائی وزیر عبدالعیم خان
کو تحویل میں لینے کی تزلیل کرتے ہوئے کہا کے قومی احتساب نے علیم خان کو مزید تفشیش کے
لئےتحویل لیا
No comments:
Post a Comment