Monday 4 February 2019

Pakistan Vs South Africa 2ND T20 Match Fixed

Pakistan Vs South Africa 2ND T20 Match Fixed


جنوبی افریقہ نے پاکستان کو زبردست مقابلہ کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز
پر مشتمل 2 0 سے جیت لی جوائن ازبرگ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے 189 رنز کے 
تعقب میں پاکستانی ٹیم مقرہ آورز میں 7 وکٹوں پر 181 رنز بنا سکی 

بابر اعظم نے 90 اور حسین طلعت کے 55 رنز نے ٹیم کو فتح سے ہم کنار کرنے میں ناکام رہے 
اوپنر بابر اعظم اور فخر زمان نے ٹیم کو عمدہ آغاز فراہم کیا دونوں بلے بازوں نے جارہانہ بیٹنگ کرتے 
ہوئے 4 آورز میں 41 رنز کا اوپننگ سٹینڈ دیا فخر زمان 9 گیندوں پر 14 رنز بنا کر کینچ آوٹ ہوئے 
جبکہ بابر اعظم نے جارہانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار نفس سینچری اسکور کی اور 58 گیندون پر 90 رنز 
بنائے جس میں ایک چھکا اور تین چوکے شامل تھے حسین طلعت نے 55 رنز کی باری کھیلی 

کپتان شعیب ملک اور اماد وسیم نے 6 6 جبکہ آصف علی نے 2 اور حسن علی نے 1 رنز بنایا جبکہ 
محمد رضوان 1 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے جنوبی آفریقہ کی جانب سے جنہوں نے 3 وکٹیں حاصل کی 
وہ کامیاب باولرز رہے پاکستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کیا ہارہ ٹیم پر میچ فکسنگ کے الزامات لگنا شروع ہو گئے 
سوشل میڈیا پر لوگوں نے ویڈیوز ڈالنا شروع کردی پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان ہونے والا دوسرا 
ٹی ٹوئنٹی میچ فکس تھا انڈیا ہو یا کوئی اور ملک ہو اپنے ٹیم کے حوالے سے اس طرح کی گفتگو اور 
الزام تراشی نہیں کرتا جس طرح ہم پاکستانی بغیر ثبوت اور شواہد پر ٹیم پر یا کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے 
الزامات لگانا شروع کر دیتے ہے 


ٹی ٹوئنٹی کے دونوں میچز پاکستان نے اچھا کھیلا لڑکوں نے اچھی ایفرٹ کی اگر آصف علی اپنی زمہ داری 
کو سمجھتے تو شاید میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا ٹیم جیت جائے تو سب اچھا ہے ناپسندیدہ کھلاڑی بھی اچھا 
لگتا ہے لیکن اگر میچ ہار جائے تو میچ فکسنگ کے الزامات کا سامنا رہتا ہے اپنی سوچ کو بدلیں اپنی ٹیم کو 
سپوٹ کیجئے 

No comments:

Post a Comment