Sunday, 23 December 2018

Shoaib Malik Share 1st Picture Of His Son Izhan Malik On Twitter


قومی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس سٹارثانیہ مرزا کے گھر ننھے مرزا ملک کی آمد ہوئی تو دنیا بھر سے ان کے
چاہنے والوں نے مبارکباد کے پیغامات بیجھے دونوں نے پیغامات کا خیر مقدم کیا مگر اپنے بیٹے کی تصویر 
شیئر نہیں کی اس کے باعث مداہوں میں تجسس تھا کے وہ بھی اپنی پسندیدہ جوڑی کے بیٹے کو دیکھنے کے 
خواہش مند تھے۔

shoaib malik son picture


اور کئی لوگوں نے اس حوالے سے سوالات بھی پوچھے جس کا جواب ثانیہ مرزا نے یہ دیا کے وہ نزر بد پر یقین
رکھتی ہے اور اسی وجہ سے اس دنیا کو اپنے بیٹے کو نہیں دکھانا چاہتی پھر ان کے چند روز بعد ہی شعیب ملک
نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی مداہوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے اور جو بھی اس کو دیکھتا ہے 
کہتا ہے واہ ماشاؑاللہ۔

شعیب ملک نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا فاسٹ لین میں زندگی گزارنا بہت ہی مزیدار ہوسکتا ہے دنیا والوں 
سے ملنے کا وقت آگیا ہے


No comments:

Post a Comment