پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بہال ہونے جارہی ہے،آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا مختصر دورہ کرنے
کے لئے غور شروع کردیاہے،آسٹریلوی ترجمان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کے پی سی بی کی جانب سے متحدہ
عرب امارات کے دورے پر دو میچز پاکستان میں کھیلنے کی پیشکش موصول ہوئی ہے
آنے والے سال میں مارچ کے مہینے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ روزا میچوں کی سیریز متحدہ
عرب امارات میں شیڈول ہے،پاکستان اس سیریز کے دو میچز لاہور یا کراچی میں کھیلنے کے متعلق آسٹریلیا کرکٹ بورڈ
کو پیشکش کی ہے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے پاکستانی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے کے آسٹریلیا
کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔
آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا تھا کے پاکستانی حکام نے بین الاقوامی طور کے متعلق اعلی سیکورٹی کی یقین دہانی
کرائی ہے، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کے لئے حکومت پاکستان نے سیکیورٹی ادارو کو اقدامات سے آگاہ کیا
ہے واضح رہے آج سے بیس سال پہلے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے مارک ٹیلر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کیا تھا
No comments:
Post a Comment