Tuesday, 25 December 2018

Pakistan Government Will Contact To Saudi Arabia

Nawaz sharif flagship and al azizia references

احتساب عدالت نے حکومت پاکستان کو حکم دیا ہے کے وہ فوری طور پر سعودی حکومت سے رابطہ کرے اور
سعودی عرب میں موجود نوازشریف کی جائیداد تحویل میں لیلے تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے العزیزیا 
ریفرنس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے تفصیلی فیصلہ ایکس سو اکتس صفحات پر مشتمل ہے 

فیصلے میں تحریری طور پر کہا گیا ہے کے سابق وزیراعظم نواز شریف کرپشن میں ملوث ہے تحریری فیصلے 
کے مطابق نیب پروسیکیوٹر نے نواز شریف کی کرپشن ثابت کردی ہے اور احتساب عدالت کی طرف سے نواز شریف
کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے اس کے علاوہ نواز شریف کو ڈیڈھ ارب روپے اور ڈیڈھ کروڑ ڈالر جرمانہ بھی ادا
کرنا ہوگا۔

تفصیلی فیصلے میں ہل میٹل کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کیا گیا ہے جبکہ نوزا شریف دس سال کے لئے 
عوامی عہدے کے لئے بھی نااہل ہوگئے ہے،سعودیہ میں موجود نواز شریف کی جائیداد ضبط کرنے کے لئے عدالت نے
حکومت پاکستان کو فوری طور پر آڈر جاری کئے ہے کے وہ سعودی حکومت سے رابطہ کرے اور نواز شریف کی تمام 
جائیداد ضبط کرنے کے لئے کاروائی کا آغاز کرے جبکہ دوسری جانب فلیگ شپ ریفرنس کیس میں نواز شریف پر کرپشن 
ثابت نا ہونے پر عدالت نے نواز شریف کو بری کردیا ہے

No comments:

Post a Comment