پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ہونے والے پانچ ایک روزہ میچیز کے لئے ساوتھ افریقہ کا دورہ کرے گی
جسکا باقاعدہ آغاز 26دسمبر سے ہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان 3ٹیسٹ پانچ ایک روزا میچیز اور 3ٹی ٹوئنٹی میچیز
پر مشتمل 3 سریزکھیلی جائے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ سریز کا آغاز ہوگا اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزا میچوں
پر مشتمل سیریز کھیلے جائے گی پاکستان اور ساوتھ آفریقہ کے درمیان پہلا ایک روزا میچ 19جنوری 2019کو
کھیلا جائے گا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 3بجے شروع ہوگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا
میچ 22جنوری 2019 کو کھیلا جائے گا۔
یہ میچ ڈربن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی وقت کے مطابق شام 3 بجے شروع ہوگا جبکہ دونوں
ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ 25 جنوری 2019 کو کھیلا جائے گا یہ میچ سینچورین کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے
گا اور پاکستانی وقت کے مطابق شام 3 بجے شروع ہوگا چوتھا میچ 27 جنوری 2019 کو کھیلا جائے گا یہ میچ
جھون اسبک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی وقت کے مطابق 12 بجے شروع ہوگا۔جبکہ دونوں ٹیموں
کے مابین پانچواں اور آخری میچ 30 جنوری 2019 کو کھیلا جائے گا یہ میچ کیپ ٹاون کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے
گا اور پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہوگا۔
پاکستانی ٹیم سکواڈ میں اگر تبدلیاں ہوئی تو ایک روزا سکواڈ کچھ اس طرح ہوگی سکواڈ میں فخر زمان،محمد حفیظ
امام الحق،بابراعظم،شعیب ملک،آصف علی،حارث سہیل،سرفراز احمد کپتان،شاداب خان،اماد وسیم،فہیم اشرف
حسن علی،جنید خان،شاہین آفریدی،عثمان خان شینواری، اور محمد عامر نے اگر ٹیسٹ میں اچھی پرفامنس کا
مظاہرہ کیا تو او ڈی آئی میں بھی انکا نام آسکتا ہے محمد عامر کو عثمان خان شینواری کی جگہ او ڈی آئی سکواڈ
میں شامل کیا جاسکتا ہے
No comments:
Post a Comment