حضرت علی کے فہم فراست سے کون واقف نہیں حضورپاکﷺ کی حدیث مبارک ہے میں علم کا شہر ہوں اور
علی اسکا دروازہ ہے یہی وجہ ہے کے سدیوں سے لوگوں نے علم کے اس دورازے سے روشنی حاصل کی اور
قیامت تک آپکے اقوال سے لوگ اپنی زندگی سنوارتے رہنگے۔
حضرت علی رضی اللہ تعااللہ عنہ کی زندگی سے ایسے واقعات ملتے ہیں اور ایسے فرمان آپکی زات سے منسوب ہے
جوکہ لاتعداد لوگوں کی زندگی کے لئے مشعل راہ ثابت ہوچکے ہیں حضورپاک ﷺ کی وراثت سے علم کا یہ عالم تھا کے
آپ رضی اللہ تعااللہ عنہ جب ممبر پر بیٹھتے تو سلونی سلونی کی آوازے لگاتے یعنی کے پوچھو مجھ سے کیا پوچھتے ہو
اسی طرح ایک دفعہ آپ رضی اللہ تعااللہ عنہ مسجد میں تشریف فرماتے ایک شخص حاضر ہوا کہنے لگا اے علی میں باتوں
کو بھول جاتا ہوں میرا دماغ تیز نہیں ہے یہاں تک قرآن پاک کو یاد کرے کی کوشش کرتا ہوں تو اسے بھی بھول جاتا ہوں۔
کوئی ایسا عمل بتائے کے کوئی ایسا کام بتائے کوئی اسی دعا بتائے کے میرا دماغ تیز ہوجائے حضرت علی رضی اللہ تعااللہ
عنہ نے فرمایا اے شخص یاد رکھنا کے جب بھی اللہ کا رزق کھانے لگو تو تین دفعہ اس پر یا علی یا اللہ پڑھ لیا کرو اس کے
علاوہ صبح کی نماز کے بعد اپنے دماغ پر ہاتھ رکھ کے تین دفعہ یاعلی یا اللہ کا ورد کیا کرو انشاؑاللہ اللہ کے کرم سے بھولنے
کی بیماری ختم ہوجائے گی اور تمہارا دماغ تیز ہوجائے گا تمہے باتیں بھی یاد رہے گی اور جو کچھ بھی پڑھنے کی کوشش
کروگے اسے بھی اچھی طرح سے یاد کرلو گے ۔
No comments:
Post a Comment