Saturday, 8 December 2018

Latest News Navjot Singh Sidhu Indian Election 2019

Navjot Singh Sidhu

بھارتی وزیر سیاحت اور کانگریز کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی ہے 
تفصیلات کے مطابق آج کل انڈیا میں الیکشن 2019کی تیاریاں عروج پر چل رہی ہیں ،اور سب ہی پارٹی اپنی الیکشن
مہیم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

نوجوت سنگھ سدھو کا تعلق جو کے کانگریز سے ہے تو وہ کانگریز کے لئے الیکشن مہیم چلارہے، ہیں نوجوت سنگھ سدھو 
پچھلے دو ہفتوں سے تقریبا 70 جلسوں سے خطاب کرچکے ہیں،اس حوالے سے مسلسل بولنے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے 
انہے بتایا ہے کے انکے گلے میں کافی انفیکشن ہوگیا ہے جسکی وجہ سے انکا آپریشن بھی متوقع ہے ۔اور ڈاکٹروں نے
سدھو کو خبردار کیا ہے کے اگر سدھو نے کچھ روز آرام نہیں کیا اور اپنے گلے کا آپریشن نہیں کروایا تو انکی آواز 
ہمیشہ کے لئے جاسکتی ہے۔



مشہور بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پچھلے دو ہفتوں سے چونکہ مسلسل سفر میں ہے کبھی وہ گاڑی میں سفر 
کررہے ہے اور کبھی جہاز میں سفر کررہے ہے تو اس وجہ سے انکی طبیعت بھی کافی ناساز ہے ،واضح رہے کے 
وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برادری میں آنے کی وجہ سے نوجوت سنگھ سدھو پر اس وقت بغاوت کے مقدمے
انڈیا کے اندر چل رہے ہیں


No comments:

Post a Comment