Wednesday, 19 December 2018

Bollywood Indian Singer Sonu Nigham Praise Pakistan Indian Media Reaction

sonu nigham

بالی ووڈ کے مشہور گلوکار سونو نگم  کا کہنا ہے کے اگر انکا تعلق بھارت کے بجائے پاکستان سے ہوتا تو
زیادہ بہتر ہوتا ان کے اس بیان کی وجہ سے میڈیا میں کافی ہلچل پائی جا رہی ہے اور انکو غدار کہا جارہا ہے
بلکہ کچھ لوگوں نے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی بھی دھمکی دے دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کےگلوکار سونو نگم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کےاگر وہ بھارت
کے بجائے پاکستانی گلوکار ہوتے تو زیادہ بہتر تھا کم از کم پھر گلوکاری کے لئے انہے بھارت سے بہت زیادہ
پیشکش تو ہوتی سونو نگم نے کہا آج کے دور میں میوزک کمپنیوں کو شوز کروانے کے لئے گلوکاروں کو بھاری
رقم کی ادائگی کرنا پڑتی ہے ورنہ وہ کمپنیاں دوسرے گلوکاروں کے نام اور تشویش شروع کردیتی ہے۔


جبکہ وہ ایسا پکستانی گلوکاروں کے لئے نہیں کرتے صرف بھارتی گلوکاروں کے ساتھ ہی ایسا ہورہا ہے اداکار
نے کہا کے عاطف اسلم میرا اچھا دوست ہے انہے یا پھر راحت علی فتح خان سے کبھی بھی کسی کمپنی نے
پیسوں کی ادائگی سے متعلق کوئی مطالبہ نہیں کیا یہ صرف بھارتی گلوکاروں کے ساتھ ہی ہورہا ہے۔


No comments:

Post a Comment