ممبئی:بالی ووڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی کی فلم منٹو کے ٹریلر نے یوٹیوب میں دھوم مچا دی۔ بھارتی
میڈیا کے مطابق ہدایتکار نندیتا داس کی پاکستانی مصنف سعدات حسن منٹو کی زندگی پر فلم منٹو کا ٹریلر
ابھی ریلیز ہی کیا کے یوٹیوب پر اس نے دھوم مچا دی۔ جسے ابھی تک 39لاکھ 63ہزار 735لوگوں نے
دیکھا اور پسند کیا ہیں۔
فلم کا ٹریلر لوگوں کے پسند کرنے کی وجہ سے یوٹیوب پر پانچویں پوزیشن حا صل کرنے میں کامیاب ہوا۔
اداکار نواز الدین صدیقی مرکزی کردار ادا کر رہے ہے۔ فلم اس سال 21ستمبر پر ریلیز ہوگی۔
No comments:
Post a Comment