لاہورـ پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ناصر جمشید پر 10سال
کی پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن نے ناصر جمشید پر پاپندی کا حکم جاری کیا ہے اور کیس کو
کھلاڑیوں سے دور رکھنے کی ہدایت کی ہے اور مستقبل میں کرکٹ یا منیجمنٹ میں اپنا کوئی کردار ادا
نہیں کرسکتے۔
پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے 5ْخلاف ورزی کی وجہ سے ناصر جمشید کی چارج شیڈ جاری کی ہے
جس کے مطابق ان پر فکسنگ۔ کرپشن کا یقین ظاہر کیا ہے۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل نے 6اگست کو وکیل کے
دلیل مکمل کرنے کا فیصلہ محفوظ کیا ہے۔
No comments:
Post a Comment