Thursday, 6 July 2017

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی اسرائیلی حکام سے ملاقات

israeli PM Banjamin Netanyahu with Narendar Modi

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اسرائیل کے دورے کے دوران اسرائیل کے وزیراعظم اور صدر کے ساتھ ائیرپورٹ پر
غیر رسمی ملاقاتوں کے بعد دوسرے دن رسمی ملاقات بھی کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے تعلقات بڑھانے کے سمیت  
دیگر کچھ امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

اس ملاقاتوں میں بجلی اور پانی کےمعاہدہ کےعلاوہ زراعت کے شعبہ میں بھی تعاون اور ایک دوسرے کے تجربےسےفائدہ 
 اٹھانےکی بات چیت شامل ہے نریندر مودی نے اس موقع پر جانے کے دوران انڈین کمیونٹی کو بھی کہا تھا اور اس دوران ان 
کے ساتھ وزیراعظم بنجمن نتین بھی موجود تھے۔ اس تقریب کے خطاب میں نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا کے اسرائیل   
کے موجود بھارتی کمیونٹی دونوں ملکوں کے تعلقات اور تجارت بڑھانے کے لئے اور اس کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی 
دوست ملکوں کو قریب لانےمیں اہم کردار ادا کیا ہے۔

نریندر مودی دستورہ میں شامل ہونے کے بعد اس بچے سے بھی ملاقات کی تھی جس کے والدین 2008 میں ممبئی حملے میں 
ہلاکت ہوئی تھی نریندر مودی آج بھی تل ابیب میں اسرائیلی حکلام کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتا ہےاوردفاعی 
ماہرین کا کہنا ہے کے ملاقاتوں میں بھارت اور اسرائیل کے درمیان جدید ہتھیاروں کو بیچھنے کے حوالے سے بھی معاہدہ پر دستخط کا امکان ہے۔

No comments:

Post a Comment