Friday, 7 July 2017

فلم جڑوا میں سلمان خان کے ساتھ شوٹنگ کرنے میں بہت پرجوش ہوں

tappsi pannu new image

ممبئی: بالی ووڈ اداکارا تاپسی پنو نے کہا ہے کہ فلم ،،جڑوا 2،، میں سلمان خان کے ساتھ اچھے سے کام کرنے
کے لئے بہت پر جوش ہوں۔

بھارتی سڈ سماؑ کے زریعے کے مطابق اداکارا تاپسی پنو نے کہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی ہے اور فلم میں 
صرف سلمان خان کے ایک سین اور 2 گانو کی شوٹنگ باقی ہیں جو کہ بہت جلد ہی شوٹنگ ہوجائے گی، سلمان خان کے
ساتھ شوٹنگ کے لئے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔ اور کہا کہ فلم میں سب سے پہلے 2 گانے،،ٹن ٹناٹن،، اور،،اونچی ہے بلڈنگ
پر ڈانس کرتے ہوئے بہت مزا آیا۔

واضح رہے کہ فلم میں سلمان خان اسپیشل کیمیو انداز میں نظر آئے گے۔

No comments:

Post a Comment