Tuesday 11 July 2017

جے آئی ٹی رپورٹ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی کمی درپیش

pakistan stock exchange image

جے آئی ٹی رپورٹ سے پاکستان کے سٹاک مارکیٹ پر بھی منفی اثر پڑا ہے، سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس بہت 
زیادہ گر گیا ہے۔ اور بولا ہے کہ سرمایہ کارو کو اربوں روپوں کا نقصان پہنچا ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں دو ہزار سے زیادہ پوائنٹس کی کمی ہوئی ہیں، پانامہ اور جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں ہونے 
کے بعد میں اسٹاک ایکسچینج میں بہت زیادہ کمی ہوئی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 2100 سے زیادہ پوائنٹس
کی کمی آئی ہین۔ اور ہنڈرد انڈیکس 44 ہزار 252 پوائنٹس کے ساتھ نیچے آگیا ہے۔

کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ اثرات سٹاک مارکیٹ پربہت زیادہ اثر پڑا ہے اور سرمایہ کارو کو چار ہزار پچیس ارب ڈالر
کا نقصان پہنچا ہیں، واضح رہے کہ جب سپریم کورٹ نے پانامہ کے فیصلے کے لئے جے آئی ٹی بنائی تو اس دن بھی سٹاک
ایکسچینج میں 1900 پوائنٹس کی کمی آئی تھی۔

No comments:

Post a Comment