Friday, 7 July 2017

احمد پور شرقیہ میں ٹینکر جلنے کے واقع کی رپورٹ جاری

ahmad pur sharkia oil tancer

اوگرا نے احمد پور شرقیہ ٹینکر جلنے کےواقع کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی اور 20 پیٹرولیم کمپنی پر ایک 

کروڑ روپے جرمانہ لگانے کے ساتھ ساتھ ان کمپنی کو ہدایت دی ہے کہ واقع میں مرنے والے ہر ایک فرد کے گھر کو 10 لاکھ اور جلنے والوں کے لئے 5 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کئے جائے۔

اوگرا کی جانب سےجاری تحقیقاتی رپورٹ میں شیل آئل کمپنی اس واقع کا زمہ وارمانا گیا ہےرپورٹ کےمطابق آئل 
ٹینکر فٹنس سرٹیفیکیت جعلی تھا اور یہ ٹینکر تکنیکی لحاظ سے زیادہ تعداد میں تیل لے جانے کی صلاحیت بھی نہیں  
رکھتا تھا،یہ رپورٹ اوگرا کے تین کمپنیوں نے جاری کیا ہیں جس میں شیل کمپنی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ لگایا گیا ہے۔

اور شیل کمپنی کو ہدایت دی گئی ہے کہ واقع میں مرنے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو 10 10 لاکھ اور جلنے والے 
لوگوں کو ۵ لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرے اوگرا رپورٹ میں موٹروے پولیس کا کردار بھی سامنے آیا ہے اور کہا گیا  
ہے کہ یہ جو پولیس ٹینکر الٹنے کے بعد اس واقع کی جگہ کو محظوظ بنانے میں ناکام ہوئی ہیں جس کی وجی سے یہ بدقسمتی سے یہ واقع پیش آیا۔



No comments:

Post a Comment